علامہ ابراہیم رئیسی نے جمعرات کے روز شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
انہوں نے اپنے مبارکبادی پیغام میں امید ظاہر کی کہ آگے کا راستہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مطلوبہ سطح تک لے جائے گا۔
صدر رئیسی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ نئی مدت سمیت ہمہ گیر تعاون کو بہتر بنانے کے لئے ہمیشہ تیار ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان کے عدم اعتماد کے ووٹ کے نتیجے میں معزول ہونے کے بعد ملک کی پارلیمنٹ نے شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم مقرر کیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں پاکستانی نئے وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کیا۔
متعلقہ خبریں
-
پاکستانی حکام کا ایران سے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی تقویت پر زور
اسلام آباد، ارنا- پاکستانی سرکاری حکام نے ایران کے تیرہویں صدراتی انتخابات میں علامہ سید ابراہیم…
-
پاکستانی وزیر اعظم اور سینیٹ کے سربراہ کی آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد
اسلام آباد، ارنا- پاکستانی وزیر اعظم اور سینیٹ کے سربراہ نے الگ الگ پیغامات میں، ایران کے تیرہویں…
-
ایران اور پاکستان کا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
اسلام آباد، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور پاکستانی وزیر اعظم نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط…
آپ کا تبصرہ